مہنگائی کو روکنا چاہتا ہوں،اقتصادی ترقی کا مطلب مہنگائی نہیں ہوتا ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مہنگائی کو روکنا چاہتا ہوں۔اقتصادی ترقی کا مطلب مہنگائی نہیں ہوتا ہے۔وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران معاہدہ کرنے کے لیے بے تاب ہے۔ ہمارے پاس دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے۔

مزید خبریں

Back to top button