اوکاڑہ میں افسوسناک واقعہ، بیوی نے شوہر کا گلا دبا کرہلاک کردیا

اوکاڑہ( رپورٹوحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے)بیوی نے خاوند کو موت کی گھاٹ اتار دیا بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج، مقتولہ فرار تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں گوگیرہ کے دھوبی بازار میں بیوی نے اپنی ساتھی خاتون کی مدد سے شوہر کا گلا دبا کر ہلاک کر دیا قتل کی اطلاع ملنے پر تھانہ گوگیرہ پولیس جائے وقوع پر پہنچی گئی مقتول محمد رضا کے بیٹے علی حیدر کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے واقعہ کے بعد مقتولہ موقع سے فرار ہوگئی جس کی تلا ش کے لئے پولیس نے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں

مزید خبریں

Back to top button