ڈی پی اوننکانہ ارسلان زاہد کی تھانہ واربرٹن میں کھلی کچہری

ننکانہ صاحب(رضوان سلطان / نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے)ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد نے علاقہ تھانہ واربرٹن میں کھلی کچہری لگائی لوگوں کی درخواستیں اور شکایات سنیں اور حل کے احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل ننکانہ ذوالفقار بھٹہ اور ایس ایچ او پولیس تھانہ واربرٹن مظہر حسین موجود تھے۔



