ننکانہ صاحب میں 6عارضی مویشی منڈیاں قائم کردیں،ڈپٹی کمشنر تسلیم اختر

ننکانہ صاحب(نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے)ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب تسلیم اختر نے کہا ہے کہ وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر 6 مقامات پر قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت ہوگی عارضی مویشی منڈیاں عیدالاضحٰی تک جاری رہیں گی اور سہولیات و انتظامات سب کے لیے مفت ہیں۔



