جلد معاہدہ ورنہ براوقت شروع،ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیدی

پیرس(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر نے آبنائے ہرمز سے متعلق معنی خیز پوسٹ میں دھمکی دی کہ اگر ایران نے جلد معاہدہ نہ کیا تو انتہائی برا وقت شروع ہوجائے گا۔فرانسیسی ٹی وی سے ٹیلی فونک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا معلوم نہیں ڈیل جلد ممکن ہوسکے گی یا نہیں ۔ معاہدہ کرنا خود ایران کے مفاد میں ہے ۔ مذاکرات میں تعطل کی صورت میں سخت اقدامات اٹھائے جاسکتے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button