لبنان میں حزب اللہ کی حمایت جاری رہے گی: کمانڈر پاسداران انقلاب اسماعیل قانی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ ’مزاحمتی محاذ کے درمیان اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے‘۔

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اپنے بیان میں اسماعیل قانی نے کہا کہ ’آج ہماری توجہ حزب اللہ اور مزاحمتی محاذ کے دیگر عناصر کی حمایت پر مرکوز ہے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’تاریخ گواہ ہے کہ صہیونی ریاست نے حالیہ دہائیوں میں کسی بھی جنگ کو اپنے مقاصد حاصل کر کے ختم نہیں کیا۔ جنوبی لبنان میں شکست اسی تاریخی تسلسل کا حصہ ہے‘۔

مزید خبریں

Back to top button