اوکاڑہ،مزداٹرک22ویلرسے ٹکراکر دکان میں جاگھسا،خاتون سمیت4افرادزخمی

اوکاڑہ(رپورٹ:وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )جی ٹی روڈ اڈہ گیمبر پر ٹریفک حادثہ میں مزدا ٹرک 22 ویلر سے ٹکرانے کے بعد دکان میں گھس گیا حادثہ میں ٹرک میں سوار خاتون بچے سمیت 4 افراد زخمی ہو گئےریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کر دی زخمیوں میں سردار محمد ولد قاسم علی (45 سال تقریباً)، خلیل ولد شیر محمد (30 سال تقریباً)، روبینہ بی بی زوجہ محمود علی (35 سال تقریباً) اور عبد الحادی (4 سال تقریباً) شامل ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button