حکومت نے لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول کی قیمتیں بھی حیران کن طور پر کم کردیں

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)حکومت نے لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول کی قیمتیں بھی حیران کن طور پر کم کردیں۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 70روپے 4پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 299روپے32پیسے فی لیٹر ہوگئی۔جیٹ فیول میں 23روپے 59پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ۔جیٹ فیول کی نئی قیمت494روپے71پیسے مقرر کردی گئی۔

مزید خبریں

Back to top button