اوکاڑہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے

اوکاڑہ (جانوڈاٹ پی کے )ڈی پی او اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز ملھی نے ضلع اوکاڑہ میں پولیس افسران کے تبادلہ جات کر دیے

1. محمد بلال TSi انچارج چوکی راجووال تھانہ حجرہ شاہ مقیم سے پولیس لائن اوکاڑا۔

2. ناصر علی سب انسپکٹر IO تھانہ صدر دیپال پور سے انچارج چوکی راجووال تھانہ حجرہ شاہ مقیم۔

3. عابد حسین سب انسپکٹر تھانہ حجرہ شاہ مقیم سے تفتیشی افسر تھانہ صدر دیپال پور۔

4. زاہد سرفراز سب انسپکٹر تفتیشی افسر تھانہ بصیرپور سے تفتیشی افسر تھانہ سٹی دیپالپور۔

5. معظم شہباز سب انسپکٹر پولیس لائن اوکاڑا سے تفتیشی افسر تھانہ سٹی دیپال پور۔

6. محمد ادریس Asi پولیس لائن اوکاڑا سے تفتیشی افسر تھانہ سٹی دیپال پور۔

7. ریاض احمد سب انسپکٹر تفتیشی افسر تھانہ صدر دیپال پور سے تفتیشی افسر تھانہ حویلی لکھا۔

8. غازی عدنان اختر TSi تفتیشی افسر تھانہ حویلی لکھا سے تفتیشی افسر تھانہ حجرہ شاہ مقیم ۔

9. افتخار حسین سب انسپکٹر پولیس لائن اوکاڑا سے تفتیشی افسر تھانہ ستگھرہ۔

10. ظہیر اسلم TSi پولیس لائن اوکاڑا سے ایس ڈی پی او آفس دیپال پور۔

11. محمد شفیق Asi پولیس لائن اوکاڑا سے تفتیشی افسر تھانہ سٹی رینالہ خورد۔

12. ولایت علی Asi پولیس لائن اوکاڑا سے تفتیشی افسر تھانہ سٹی رینالہ خورد۔

13. توحید حیات Asi پولیس لائن اوکاڑا سے تفتیشی افسر تھانہ راوی۔

14. ظفر اقبال Asi پولیس لائن اوکاڑا سے تفتیشی افسر تھانہ کینٹ اوکاڑا۔

15. انتخاب الحسن Asi تفتیشی افسر تھانہ سٹی رینالہ سے تفتیشی افسر تھانہ ستگھرہ ۔

16. محمد نوید Asi تفتیشی افسر تھانہ ستگھرہ سے تفتیشی افسر تھانہ سٹی رینالہ خورد۔

17. جاوید اقبال Asi گارد جوڈیشل اوکاڑا سے تفتیشی افسر تھانہ بی ڈویژن اوکاڑا۔

18. ناصر محمود Asi پولیس لائن اوکاڑا سے گارد جوڈیشل اوکاڑا۔

19. ریاض احمد ہیڈ کانسٹیبل 1659 پولیس لائن اوکاڑا سے جنرل ڈیوٹی تھانہ طیب سعید شہید اوکاڑا۔

20. کانسٹیبل محمد ارشد 1597 جنرل ڈیوٹی تھانہ طیب سعید شہید سے جنرل ڈیوٹی تھانہ حویلی لکھا۔

21. کانسٹیبل عدیل ڈومینیک 1518 کمپیوٹر آپریٹر چیمبر آف کامرس اوکاڑا سے کمپیوٹر آپریٹر Crms برانچ اوکاڑا ۔

22. کانسٹیبل اسد رضا 357 پولیس لائن اوکاڑا سے کمپیوٹر آپریٹر چیمبر آف کامرس اوکاڑا۔

23. کانسٹیبل مبارک علی 1232 فرنٹ ڈیسک آپریٹر تھانہ کینٹ سے کمپیوٹر آپریٹر بلیو وین ٹریفک سٹاف اوکاڑا۔

24. کانسٹیبل عمر دراز 930 پولیس لائن اوکاڑا سے جنرل ڈیوٹی تھانہ کینٹ اوکاڑا۔

25. کانسٹیبل مدثر اقبال 936 کمپیوٹر آپریٹر بلیو وین ٹریفک سٹاف اوکاڑا سے نائب محرر تھانہ طیب سعید شہید اوکاڑا ۔

26. کانسٹیبل نور نبی 1833 جنرل ڈیوٹی تھانہ منڈی احمد آباد سے جنرل ڈیوٹی تھانہ سٹی دیپال پور اوکاڑا ۔

27. کانسٹیبل وقار احمد انور 709 پولیس لائن اوکاڑا سے جنرل ڈیوٹی تھانہ صدر دیپال پور۔

28. کانسٹیبل نوید اسلم 350 پولیس لائن اوکاڑا سے جنرل ڈیوٹی تھانہ اے ڈویژن اوکاڑا۔

29. لیڈی کانسٹیبل جنت بی بی 1961 پولیس لائن اوکاڑا سے VSO + جنرل ڈیوٹی تھانہ صدر دیپال پور ۔

30. لیڈی کانسٹیبل کنول شہزادی 1994 کمپیوٹر آپریٹر pkc ٹی ایچ کیو رینالہ خورد سے جنرل ڈیوٹی پولیس لائن اوکاڑا۔

31. لیڈی کانسٹیبل حافظہ مصباح طارق 1867 کمپیوٹر آپریٹر pkc ٹی ایچ کیو رینالہ خورد سے VSO + جنرل ڈیوٹی تھانہ صدر رینالہ خورد ۔

32. لیڈی کانسٹیبل رابعہ پروین 1299 جنرل ڈیوٹی تھانہ صدر اوکاڑا سے VSO + جنرل ڈیوٹی تھانہ اے ڈویژن اوکاڑا۔

33. لیڈی کانسٹیبل صبا حسین 1356 VSO + جنرل ڈیوٹی تھانہ اے ڈویژن اوکاڑا سے VSO + جنرل ڈیوٹی تھانہ شاہبور۔

مزید خبریں

Back to top button