مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور دبئی کا قرضہ بحران!

​لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)​ایران اور امریکہ کے درمیان جاری حالیہ جنگ نے جہاں مشرقِ وسطیٰ کے نقشے کو تبدیل کر دیا ہے، وہیں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) خصوصاً دبئی کے لیے ایک سنگین مالیاتی بحران پیدا کر دیا ہے۔

سینئر صحافی اور اینکر پرسن سید عمران شفقت  کے پروگرام’’بیٹھک‘‘ میں معروف تجزیہ نگاروں مزمل سہروردی اور فیصل وڑائچ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ جنگ کی طوالت اور آبنائے ہرمز کی بندش نے دبئی کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، دبئی کی معیشت اب ایک بڑے قرضے کے بوجھ تلے دبتی جا رہی ہے۔امریکا میں موجود اسرائیلی لابی کی مضبوطی کا موازنہ صدر ٹرمپ کی طاقت سے کرتے ہوئے ماہرین نے انکشاف کیا کہ امریکا میں میڈیا اور پالیسی سازی پر اس لابی کا اثر و رسوخ ٹرمپ سے بھی کہیں زیادہ ہے۔

پروگرام بیٹھک میں اورکیا تجزیے پیش کئے گئے۔دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button