راجووال میں کم عمر بچی کیساتھ مبینہ زیادتی،اوباش گرفتار

دیپالپور(جانو ڈاٹ پی کے)نواحی گاؤں راجووال علاقہ تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں اوباش نوجوان ابو ہریرہ نے 12/13 سالہ بچی ایمان فاطمہ کو زبر دستی اس کے گھر میں گھس کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا بچی کو مزاحمت کرنے پر تھپڑ مارے اور چھری کیساتھ بازو زخمی کردیا ڈی پی او اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے نوٹس پر والدہ شبنم بی بی کی مدعیت میں پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے زیادتی کا مقدمہ درج کرکے اوباش ملزم کو گرفتارکر لیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button