پاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے ایشیا کوالیفائنگ راؤنڈ کے کوارٹر فائنل میں عاصم خان نے ہانگ کونگ کے چی ہم وونگ کو شکست دی۔

عاصم خان نے 59 منٹ جاری رہنے والا میچ 3-2سے جیتا۔

پاکستانی پلیئر کی کامیابی کا اسکور 11-8, 7-11, 11-9, 6-11 اور 11-9 رہا۔

مزید خبریں

Back to top button