ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای کا حزب اللہ کی قیادت کو خراجِ تحسین

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی خبر رساں اداے ایسنا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کے نام پیغامِ تشکر بھیجا ہے اور حزب اللہ کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کی قیادت اسلامی دنیا کے بدترین دشمنوں کے مقابلے میں استقامت، ثابت قدمی اور صبر کی علامت ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ حزب اللہ کے رہنما اس جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں اور ان کی قیادت کو ایران قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button