کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، متعدد ملازمین زخمی

کویت(جانوڈاٹ پی کے)کویت کی جنرل اتھارٹی برائے شہری ہوابازی کے مطابق کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں متعدد ملازمین کو معمولی زخم آئے اور مسافر عمارت کو محدود نوعیت کا نقصان پہنچا۔

اتھارٹی کے سرکاری ترجمان عبداللہ الراجحی نے بتایا کہ حملے کے فوری بعد متعلقہ حکام نے منظور شدہ ہنگامی طریقہ کار فوری طور پر نافذ کردیا، حالات کو قابو میں کرلیا گیا ۔

مزید خبریں

Back to top button