امریکی سینیٹر الزبتھ وارن نے ایران کے ساتھ جنگ کی مخالفت کردی

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی سینیٹر الزبتھ وارن نے ایران کےساتھ جنگ کی مخالفت کردی۔
امریکی سینیٹرالزبتھ وارن نے کہا امریکی عوام چاہتےہیں ٹرمپ اندرونی معاشی صورتحال بہتر بنانےپرتوجہ دیں،محنت کش اور متوسط طبقے کے لیے زندگی مزید بہتربنائی جائے۔
الزبتھ وارن نے مزید کہارہائشی اخراجات، صحت ،تعلیم جیسے مسائل شہریوں کے لیے باعث تشویش بنے ہوئے ہیں،مشرقِ وسطیٰ میں کسی نئی اور طویل فوجی مداخلت سے گریز کیاجائے



