اوکاڑہ میں منشیات فروش کو 9 سال قید اور جرمانہ کی سزا

اوکاڑہ(وحیدآرائیں سے)منشیات فروش کو قید اور جرمانہ کی سزا  ایڈیشنل سیشن جج شہزاد احمد نے مجرم عبدالمجید کو نو سال قید اور اسی ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے اگر جرمانہ ادا نہیں کیا جاتا تو مجرم کو مزید چھ ماہ کی قید کی سزا بھگتنا ہوگی پولیس کے مطابق تھانہ صدر اوکاڑ پولیس نے مجرم کے قبضہ سے دو بیکٹ چرس برآمد کئے تھے

مزید خبریں

Back to top button