بسنت کیخلاف پروپیگنڈا’’بوکاٹا‘‘

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)بسنت کوخونی بنانے کی سازش ناکام ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی ایک سیاسی جماعت کی طرف سے بسنت کے خلاف پروپیگنڈا’’بوکاٹا‘‘ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی جماعت نے بسنت کو ناکام بنانے کیلئے سوشل میڈیا پر باقاعدہ طورپر مہم چلائی لیکن مکمل قواعد و ضوابط کے تحت بسنت کے انعقاد نے مخالفین کے پروپیگنڈے کو ناکام بنادیا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button