لاہورمیں بیوی کو ٹوکے کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار ردیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)شوہر نے بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کر دیا۔ترجمان لاہورپولیس کے مطابق  کوٹ لکھپت پولیس جائے وقوعہ پر موجود شواہد جمع کر لیے گئے،پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔مقتولہ کی شناخت کلثوم بی بی کے نام سے ہوئی۔کوٹ لکھپت پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم آمین کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم سے آلہ قتل برآمد ، مزید تحقیقات جاری  ہے۔

مزید خبریں

Back to top button