طارق عزیزمغرورانسان تھے،نیلام گھر کے پروڈیوسرکاسالوں بعد انٹرویو

میرااورمرحوم طارق عزیز کا دہائیوں پر محیط تعلق تھا،حفیظ طاہر

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کے معروف ڈرامہ پروڈیوسر اور شاعر حفیظ طاہر نے ماضی کے معروف ادا کارطارق عزیز کو مغرورآدمی قراردے دیا۔پروگرام’’فُل سٹاپ‘‘میں بے میزبان کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے پروڈیوسر حفیظ طاہرنے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ میرااورمرحوم طارق عزیز کا دہائیوں پر محیط تعلق تھا،وہ بہت ہی اچھے انسان،شاعر اورپروگریسو انسان تھے،مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button