مریم کا’’سنہری‘‘دور،فیلڈ مارشل کا زائچہ مضبوط،حکومت کو خطرہ،عمران کوریلیف،بلاول وزیر اعظم نہیں بنیں گے،مصورزنجانی کی حیرت انگیز پیشگوئیاں
سید مصور زنجانی نے’’فل سٹاپ‘‘ سے گفتگو میں سیاستدانوں کے سارے راز فاش کردیئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کا’’زائچہ‘‘جمہوری نہیں،مریم نوازاپنے’’سنہری‘‘دورے گزر رہی ہیں،انہیں انجوائے کرنا چاہئے،یہ دور دوبارہ نہیں آئےگا،حلف کا وقت زیادہ مضبوط نہیں تھا،پوری حکومت کی بساط نہیں لپیٹی جائےگی،صرف کچھ چہرے تبدیل ہوں گے،عمران خان اور انکی اہلیہ کو2026میں ریلیف ملے گا،فیلڈ مارشل’’زائچہ‘‘مضبوط ہے،بلال بھٹوزرداری ابھی وزیر اعظم نہیں بنیں گے۔
’’فُل سٹاپ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئےسید مصور زنجانی نے اور کیا کہا نیچے دیئے گئے لنک پرکلک کریں



