’’سیٹ اپ وائنڈ اپ‘‘مارچ میں تیاری کرو!بڑے صنعتکاروں کو اشارہ مل گیا،امدادسومرو نے’’بوریابسترگول‘‘ہونے کیوجہ تبادی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)وزیر اعظم شہبازشریف جیسے تابعدار’’وزیر اعظم‘‘کے باوجودمعاملات آؤٹ آف کنٹرول،ہر محاذ پر کامیاب حکومت سیاسی محاذ پر ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے،سب سے بڑی وجہ’’عمران خان کو کاؤنٹر‘‘نہ کرنا ہے،بڑے بڑے تاجروں اور صنعتکاروں کومارچ میں تیاری پکڑنے کا عندیہ دے دیا گیا۔
سینئر صحافی اور اینکر پرسن نے اپنے وی لاگ میں اور کیا کہا؟مکمل آگہی کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کللک کریں۔




