بنگلہ دیش طرز پر قومی حکومت کی بازگشت،سیٹ اپ اچانک  سے نافذالعمل نہیں ہوگا،پہلے کیس تیار ہوگا،عمران شفقت کا سنسنی خیز انکشاف

کون کون سے لوگوں نے شیروانی سلائی کرالی؟

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)بنگلہ دیش کی طرز پر قومی حکومت کی بازگشت،سینئراینکر پرسن اور صحافی سیدعمران شفقت اصل صورتحال جاننے شہر اقتدارمیں پہنچ گئے۔

سید عمران شفقت  نے’’ٹیلنگ وِد عمران شفقت‘‘میں شہر اقتدار میں قومی حکومت اور بنگلہ دیش کی طرز کے ماڈل کے فرمائشی پروگرام کا کچاچٹھا کھول دیا۔کہتے ہیں مذکورہ سیٹ اپ اچانک  سے نافذالعمل نہیں ہوگا بلکہ پہلےکیس تیارکیا جائے گاورسال ڈیڑھ سال میں اس پرعملدرآمد ہوگا۔عمران شفقت نےسینئر صحافی سہیل وڑائچ کے خط کا بھی سارا خلاصہ کردیا،اپنے وی لوگ میں اور کون کونسےانکشافات کئے؟یہ سب جاننے کیلئےنیچے دیئے گئے لنک پر کللک کریں۔

مزید خبریں

Back to top button