خلیجی ملک نے پاکستان کیخلاف دہشتگرد تنظیموں کی سہولت کاری کی انتہا کردی،صحافی معظم فخر نے بڑے انکشافات کردیئے

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)خلیجی ملک نے پاکستان کیخلاف دہشتگرد تنظیموں کی سہولت کاری کی انتہا کردی،پاکستان سے خلیجی ملک تک کالعدم بی ایل اے اور کالعدم بی ایل ایف کے سرکردہ رہنما کیسے پہنچ گئے،کس ملک نے ثالثی کے ساتھ ساتھ وہاں پہنچنے میں مدد کی اوربھارتی خفیہ ایجنسی کیساتھ کس نے ملاقاتیں بھی کرائیں،سینئر صحافی اور اینکر پرسن معظم فخر نے اپنے وی لاگ’’اِن سائٹ بائی معظم فخر‘‘میں اہم انکشافات کردیئے۔
خلیجی ملک کی پاکستان کیخلاف سازشوں کے بارے مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




