پرویز الہٰی سے بانی اور شاہد خٹک تک’’چمتکاری پلستر‘‘کا کمال،اینکر پرسن امدادسومر نےتحریک انصاف کے’’چمتکاری‘‘پلسترکاکچاچٹھہ کھول دیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)سینئر تجزیہ کار اور اینکر پرسن امدادسومر نے’’چمتکاری‘‘پلسترکاکچاچٹھہ کھول دیا۔اپنے وی لاگ میں تحریک انصاف کی’’پلسترسیاست‘‘کا ذکرچھیڑتے ہوئے اپوزیشن کو’’چمتکاری پلستر‘‘کا آئینہ دکھادیا۔صحافی امداد سومرو نے اپنے یو ٹیوب چینل پر تبصرے میں کہا کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کا’’پلستر‘‘بہانہ نیا نہیں بلکہ پرانا ہے،ان کا کہنا تھا آج میں شاہد خٹک کو بھی اٹک سے لاہورآتے دیکھ کر حیران رہ گیا کیونکہ ابھی صرف چند روزقبل ہی’’پلستر‘‘ان کی ٹانگ پر چڑھا تھا اوردعویٰ کیا گیا تھا کہ اڈیالہ کے باہر’’واٹر کینن‘‘کی فائرنگ سے وہ’’گندی نالی‘‘میں گر گئے تھے جس سے ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھے،انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ شاہدخٹک کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ کیساتھ ’’چمتکار‘‘ہوگیایعنی صرف16دن میں ہڈی جُڑ گئی۔

وفاقی وزیر احسن اقبال کاانٹرویو کس نے بند کرایا،تحریک انصاف کے کن کن رہنماؤں کو’’چمتکاری پلستر‘‘سے شفایابی حاصل ہوئی ہے۔اور بھی  بہت سارے سنسنی خیز انکشاف سننے کیلئے پورا وی لاگ دیکھیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button