امریکی نائب صدر کا معاشقہ پکڑا گیا،ویڈیو وائرل

There’s a lot of controversy over this hug between Erika Kirk and JD Vance.
Imagine being outraged over a 2.5 second hug between friends?
Help me understand. pic.twitter.com/FIuYGpqsh7
— brittany (@by__brittany) October 31, 2025
واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اور معروف بزنس ویمن ایریکا کرک کے معاشقے چرچے ہونے لگے ہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے امریکی نائب صدر کی دوسری شادی کے بارے میں افواہیں گردش کرنے لگی ہیں۔یہ ویڈیو مسیسیپی یونیورسٹی میں ہونے والے ایک ایونٹ کی ہے جس میں ایریکا کرک کو نائب امریکی صدر سے گلے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس ویڈیو پر پھیلنے والی افواہوں کو اس بات سے بھی تقویت ملی کہ نیویارک ٹائمز کی بیسٹ سیلر مصنفہ شانن واٹس نے بھی ایسی ہی پیشگوئی کر رکھی ہے۔



