تیسرا ٹی ٹوئنٹی،جنوبی افریقہ کے 2کھلاڑی آؤٹ

پاکستان کے خلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز آغاز۔پاکستان نے پہلے ہی اوور میں جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کردیا۔اس سے قبل پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف فیصلہ کن ٹی ٹوینٹی میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔پاکستان کے خلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے ۔پہلے ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم دوسرے میچ میں پاکستان نے کم بیک کیا اور 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ۔

مزید خبریں

Back to top button