لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک)عمران خان کے بائیکاٹ کا کیا نتیجہ نکلے گا؟،سابق آرمی چیف کی نواسی،عمر ایوب،شبلی فراز سمیت تحریک انصاف کے سزا یافتہ رہنماؤں کو کیوں گرفتار نہیں کیا جارہا؟۔سینئر صحافی اور وی لاگر امداد سومرو نے اہم سوالات اُٹھادیئے۔اپنے وی لاگ امداد سومرو نے بانی پی ٹی آئی کے عدالتی سماعت کے بائیکاٹ کے نتائج کی جہاں نشاندہی کی وہیں انہوں نے یہ مدعا بھی اٹھایا کہ سابق آرمی چیف کی نواسی خدیجہ شاہ،سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹ میں سابق قائدحزب اختلاف شبلی فراز کو آخر کیوں گرفتار نہیں کیا جا رہاہے۔
تفصیلات جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
Back to top button