پارلیمنٹ میں گندے کپڑے دھونے کا کھیل شروع؛ ایمان مزاری کو شوہر سمیت 10،10سال کی قید!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف 31 منٹ طویل شعلہ بیان خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ کو ‘لانڈری سروس’ قرار دے دیا ہے اور ان کے ماضی کے فیصلوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو محض بیریئر ہٹانے کے مقدمے میں اینٹی دہشتگردی عدالت کی جانب سے 10، 10 سال قید کی سنگین سزا سنا دی گئی ہے۔ملکی سیاسی فضا میں سیاستدانوں کے لیے جگہ (سیاسی سپیس) ختم ۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button