ایران کو مذاکرات کی پیشکش؛ ‘ڈومز ڈے’ ایٹمی مشقیں اور خلیجی ممالک کے لیے ہنگامی الرٹ!

لاہور(​خصوصی رپورٹ :جانو ڈاٹ پی کے)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کو ایک خط لکھ کر مذاکرات کے نئے فریم ورک کی پیشکش کی ہے۔ دوسری جانب امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے "گلوبل تھنڈر” اور "ڈومز ڈے” کے نام سے ہنگامی ایٹمی جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں، جبکہ خلیجی ممالک کو ایران کے خلاف کسی بھی وقت مختصر اور شدید فوجی کارروائی کے لیے تیار رہنے کا ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button