نیتن یاہو کااقتدارختم!مولانا کی پگڑی پر خواجہ آصف کا ہاتھ، نیب کیس ختم!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کے 40 سالہ اقتدار اور ماضی کے فیصلوں کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا ہے، جبکہ دوسری جانب نیب کے ڈی جی آپریشنز نے مولانا کو کیسز میں کلین چٹ دے کر سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی ہے۔ اسرائیل کے انتخابی نتائج نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب کرنےکو ہیں جبکہ عرب اتحاد کی شاندار کامیابی کے بعد اسرائیل میں شدید سراسیمگی پھیل چکی ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button