روس کا ایٹمی وار ؛ امریکہ اور نیٹو کی نیندیں حرام! راشن پانی جمع کرنے کا الرٹ جاری!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)روس نے اپنے جدید ترین زیرِ آب ایٹمی آبدوز کے ذریعے بین البراعظمی بلیسٹک میزائل "بولاوا” کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو ایک وقت میں 10 ایٹمی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ہولناک تجربے کے بعد برطانیہ نے اپنی 3 جوہری آبدوزیں ہنگامی بنیادوں پر سمندر میں اتار کر فرانس کے ساتھ مل کر ایٹمی جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں، جبکہ برطانوی و جاپانی حکام نے اپنے شہریوں کو متوقع ایٹمی تصادم سے قبل خوراک اور پانی کا ذخیرہ کرنے کا ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




