"ایسی ریاست پر تھو!” مولانا فضل الرحمن کی پارلیمنٹ میں دھماکہ خیز للکار!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پشاور میں واقع ‘مفتی محمود مرکز’ پر انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے نام پر کارروائی کی کوشش نے بڑا سیاسی بحران کھڑا کر دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے پارلیمنٹ میں شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف دھماکہ خیز خطابات کیے ہیں اور ‘دما دم مست قلندر’ کی کھلی دھمکی دے دی ہے۔ دوسری جانب، 27ویں آئینی ترمیم کے 349 دن بعد جج محسن اختر کیانی کے اچانک استعفے نے بھی عدلیہ کے اندر زلزلہ برپا کر دیا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button