تھپڑکا بدلہ تھپڑ کے معاملے پر بیٹھک میں گرما گرم بحث!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پنجاب میں پولیس تحویل میں ملزم کو تھپڑ مارنے اور مریم نواز کے احکامات کے بعد شروع ہونے والی بحث پر تجزیاتی پروگرام ‘بیٹھک’ میں انتہائی گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی ہے۔ مبصرین نے اس بات پر شدید تنقید کی ہے کہ اگر ریاست قانون کے دائرے سے باہر نکل کر فیصلے کرے گی تو معاشرہ جنگل کے قانون کی طرف چلا جائے گا۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




