سابق وزیراعظم کے گھر چوری؛ دروازے کھڑکیاں سب چھومنتر!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری کی بڑی واردات میں لاکھوں روپے کا سامان اور دروازے تک چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دوسری جانب پنجاب میں مریم نواز کے بیانات اور سخت احکامات کے باوجود غریب مظلوموں کے صلح کرنے اور ملزمان کی ضمانتوں پر رہائی کے معاملات پر گہرے سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




