دہشت گردی کے خلاف”سرخ لکیر” کھینچ دی گئی؛ تمام آپشنز میز پر موجود!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ایپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام دستیاب آپشنز استعمال کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ عسکری اور سیاسی قیادت نے واضح کر دیا ہے کہ ملک اور قومی مفاد کے خلاف کسی بھی قسم کی "ڈर्टी گیم” کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا اور دہشت گردوں کے خلاف سخت ترین کارروائیاں کی جائیں گی۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button