بڑی جنگ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع؛ امریکا کا اہم حکم جاری!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​مشرق وسطیٰ میں ایک اور بڑی اور خطرناک جنگ کے کاؤنٹ ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے خطے کے نو ممالک سے سفارتی عملے اور اہل خانہ کے انخلا کا حکم جاری کرنے کے ساتھ ساتھ، اسرائیل کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملوں اور خلیجی ممالک میں دفاعی سرگرمیوں میں تیزی نے بین الاقوامی حلقوں میں شدید ہلچل مچا دی ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button