اچکزئی مذاکرات پر نرمی کے آثار ؛صدر زرداری 23 سال بعد باہر چلے گئے!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)محمود خان اچکزئی کی جانب سے وزیراعظم کے ساتھ مذاکرات کے لیے کچھ نرمی سامنے آنے کے بعد سیاسی منظر نامے میں ہلچل مچ گئی ہے، جبکہ وہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں پر بھی کڑے سوالات اٹھا رہے ہیں۔ دوسری جانب صدر آصف علی زرداری 23 سال بعد پاکستان کے صدر کے طور پر سرکاری دورے پر جرمنی روانہ ہو گئے ہیں، جس نے سفارتی حلقوں کی توجہ مبذول کروا لی ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




