جنرل باجوہ کی ویڈیو وائرل!ریسٹورنٹ میں کیا ہوا؟

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اٹلی کے ریسٹورنٹ میں وائرل ہونے والی ویڈیو اور اس پر ہونے والی چبھتی ہوئی گفتگو نے سیاسی ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ عمران خان کو اقتدار میں لانے کے الزامات، ملک کی معاشی تباہی اور اندرونی رازوں کے تمام پردے فاش ہو گئے ہیں۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




