سعودی عرب میں ہائی الرٹ! ائیرپورٹس بند!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)مشرق وسطیٰ میں جنگ کا سنسنی خیز اور خطرناک موڑ! سعودی عرب میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے اہم ائیرپورٹس بند کر دیے گئے ہیں جبکہ حوثیوں کی جانب سے سعودی طیارہ مار گرائے جانے کی اطلاعات نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ خطے میں بڑھتی ہوئی اس کشیدگی اور تباہ کن صورتحال کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




