بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے دوریاں؟ پی ٹی آئی کا بڑا اندرونی راز فاش!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)تحریکِ انصاف کے اندرونی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ جس کی وجہ عدالتی کارروائی کے دوران بیرسٹر گوہر کی طرف سے اہم بیان ہے جس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ تحریکِ انصاف کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے براہِ راست کوئی تعلق نہیں ہے۔پارٹی رہنماؤں کی زوم میٹنگز میں کشیدگی، اہم فیصلوں پر اختلافات اور پشاور کے حالات کے بعد سیاسی گلیاروں میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ پارٹی کی صفوں میں کیا کچھ نیا پک رہا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




