یہ کیا ہو گیا؟پیپلز پارٹی کی لاٹری نکل آئی!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)خیبر پختونخوا کی سیاست میں زبردست ہلچل مچ گئی ہے جہاں گورنر راج کے نفاذ کے بعد سہیل آفریدی کا سیاسی مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے اور ان کی واپسی کے امکانات ختم ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب، اس سیاسی بحران اور فیصلوں سے پاکستان پیپلز پارٹی کی چاروں صوبوں اور خطوں میں حکومتوں کے حوالے سے "لاٹری” نکل آئی ہے، جس پر اندرونی و بیرونی حلقوں میں گرما گرم بحث جاری ہے۔ اس سیاسی پانسے اور اندرونی کہانی کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




