پی ٹی آئی لانگ مارچ پر لال لکیر کھینچ دی گئی؛اپوزیشن کو حتمی وارننگ جاری!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)وفاق نے ملک گیر احتجاج اور پشاور سے اسلام آباد کی طرف بڑھتے ہوئے قافلوں کے پیش نظر سخت ترین "ریڈ لائن” قائم کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو سخت نتائج اور فوری گرفتاریوں کی آخری وارننگ جاری کر دی گئی ہے، جس کے بعد اسلام آباد اور گردونواح میں ڈرامائی کشیدگی پھیل چکی ہے۔
مکمل سنسنی خیز تفصیلات اور ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




