12 گھنٹوں میں 2 حملے،طالبان کی 19 پوسٹیں تباہ!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)ژوب کے قریب پاک افغان سرحد پر کشیدگی انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں 12 گھنٹوں کے دوران دوسرے بڑے تصادم کے بعد افغان طالبان کی 19 سے زائد چیک پوسٹوں کو شدید جوابی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا۔ مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں




