شہباز شریف کی واپسی پر بڑی پاور گیم تیار!سہیل آفریدی کا بندوبست ہوگیا

لاہور(رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک دورے سے واپسی کے بعد اسلام آباد اور پشاور میں سیاسی تناؤ انتہا کو پہنچ گیا! خیبرپختونخوا میں سہیل آفریدی حکومت کے خلاف حتمی اقدامات کے لیے ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمریوں پر اہم پیشرفت جاری ہے۔ آئینی و قانونی کارروائی کی دھمکیوں نے صوبائی حکومت کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے، جبکہ اسلام آباد کی پاور راہداریوں میں کے پی حکومت کے دھڑم تختے کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔
مکمل سنسنی خیز تفصیلات اور ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




