جی کا جانا ٹھہر گیا؛ خیبر پختونخوا کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا؟

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)وفاقی حکومت نے کے پی میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر 4 اکتوبر تک ایمرجنسی نافذ کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ وزیراعظم اور اتحادیوں میں آئینی مشاورت مکمل ہو چکی ہے، جبکہ پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی حکومت گرانے پر دما دم مست قلندر کا اعلان کر دیا ہے!
مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں👇




