عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

لندن(جانوڈاٹ پی کے)عالمی منڈی میںخام تیل کی قیمت ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔
اب سے کچھ دیر پہلے تک عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 105.84 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 94.67 ڈالر فی بیرل پر دیکھی گئی۔



