اقوام متحدہ میں امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان تین گھنٹے طویل ملاقات ہوئی،ٹرمپ

نیویارک(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی اور ایرانی حکام نے منگل کے روز اقوام متحدہ میں ملاقات کی ہے۔
صدر ٹرمپ کے مطابق امریکی حکام اور ایرانی وفد کی ملاقات 3 گھنٹوں تک جاری رہی۔



