ٹینک، لڑاکا طیارے اور اربوں کا اسلحہ: پھر بھی سعودی عرب کو مدد چاہیے؛ آخر کیوں؟

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)چار لاکھ فوج، سالانہ اسی ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ اور جدید ترین امریکی و چینی ہتھیار، مگر پھر بھی سعودی عرب کو غیر ملکی مدد کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ جانیے سعودی عسکری طاقت، یمن جنگ کے حقائق اور اس کی اندرونی و بیرونی دفاعی حکمت عملی کے اس سنسنی خیز تجزیے میں۔👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button