انگلینڈ کیخلاف شکست کے ذمہ داربابراعظم ہیں،عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور رکن سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید نے انگلینڈ کے خلاف شکست کی ذمہ داری کپتان بابراعظم پر ڈال دی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ا میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ اگر کھلاڑی بالکل پرفارم نہیں کر رہے ہوں تو سیریز کے مکمل ہونے کا انتظار نہیں کیا جاسکتا۔

خیال رہے کہ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم ابتدائی دو میچز میں ہی شکست کھا بیٹھی ہے۔

پی سی بی نے انگلینڈ سیریز کے درمیان میں ہی ہیڈکوچ و بولنگ کوچ کے ساتھ ساتھ 7 کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button