بازی خان کے حق میں پلٹ گئی؟3عورتیں،فیلڈ مارشل اوراسلام آباد کانیا زلزلہ!اہم انکشافات نے سیاسی ماحول گرم کردیا
کرنل کی اہلیہ اورپشتون کارڈکے نام پرپی ٹی آئی بیانیے کی اصلیت کھلی ہے

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد،راولپنڈی اور تہران کی راہداریوں میں نیا سیاسی زلزلہ! ایک طرف اسلام آباد کے سرحدی یونیورسٹی واقعے کے پسِ پردہ3خواتین کا تذکرہ،کرنل کی اہلیہ اور پشتون کارڈ کے نام پر پی ٹی آئی بیانیے کی اصلیت کھلی ہےتو دوسری جانب فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران، العریبیہ انگلش کی رپورٹنگ اور تہران کو پہنچنے والے امریکی پیغام پر عالمی طاقتوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمران خان کی بہن عظمیٰ بی بی کی توہینِ عدالت کی درخواست پر اعتراضات ختم کر کے کیس نمبر الاٹ کر دیا گیا ہے۔
تینوں خواتین کی حقیقی کہانی، فیلڈ مارشل کے ایران مشن اور اسلام آباد کی اندرونی سیاسی کھچڑی کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں




